۵ آذر ۱۴۰۳ |۲۳ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 25, 2024
اعتکاف

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں اعتکاف میں گناہ بخشوانے کے طریقہ کار کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کنزالعمال" سے نقل کی گئی ہے۔اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

مَنِ اعتَكَفَ إيمانا وَ احتِسابا غُفِرَ لَهُ ما تَقَدَّمَ مِن ذَنبِهِ

رسول اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے فرمایا:

جو شخص ایمان سے سرشار اور ثواب الہی حاصل کرنے کے لئے اعتکاف بیٹھے تو اس کے گزشتہ تمام گناہ بخش دئے جائیں گے۔

کنزالعمال، ح 24007

تبصرہ ارسال

You are replying to: .